Rasail-o-Masail one vol

PKR1,800.00
In stock
SKU
Rasail-o-Masail one vol

Title: Rasail-o-Masail

نام:رسائل و مسائل

Author: Syed Abul Ala Maudoodi

Publisher: Islamic Publications

Hardback:

Dimensions: 7.5 x 10.

Pages: 1128

Price: 1800

Weight: 1.8  kg

موضوع تفصیل وضاحت

ماہنامہ ترجمان القرآن میں قارئین کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات اور اُن کے قُرآن و حدیث کے تناظر میں مدّلل جوابات کا مجموعہ ہے۔ رسائل و مسائل کو کتابی شکل میں شائع کرنے کا سلسلہ ستمبر ١٩٥١ء سے شروع ہوا۔*

*یہ کتاب مجدّد سیّد ابوالاعلٰی مودودیؒ کے فقہی اور حدیثی نقطہ کی وضاحت کرنے میں مددگار ہے۔ اِس بلند پایہ شاہکار میں فنِ حدیث میں مجدّد سیّد ابوالاعلٰی مودودی صاحبؒ کا اظہارِ خیال اور محدثانہ اندازِ تحقیق کے شواہد ملتے ہیں۔ کتاب کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ سیّد صاحبؒ نے محققانہ انداز میں قُرآن و حدیث کی روشنی میں اِن سوالات کے آسان اور سیرِ حاصل جوابات دیے ہیں۔*

a lighthouse